Results 1 to 2 of 2

Thread: نبیﷺ کی یاد ہے سرمایہ غم کے ماروں کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam نبیﷺ کی یاد ہے سرمایہ غم کے ماروں کا


    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    نبیﷺ کی یاد ہے سرمایہ غم کے ماروں کا
    یہی تو ایک سہارا ہے بے سہاروں کا

    تمہارے غم کا سہارا نہ ہو تو مر جائیں
    تمہارا درد ہی درماں ہے دل فِگاروں کا

    بروں Ú©Ùˆ اپنا کہا رØ+متِ دوعالم Ù†Û’
    بڑا Ø+سیں ہے مقدر گناہ گاروں کا

    اَزل اَبد Ú©Û’ رفیق اور Ù„Ø+د Ú©Û’ ساتھی بھی
    نصیب دیکھو رسولِ خدا کے یاروں کا

    نبیﷺ کی یاد میں ہر اشک نور افشاں ہے
    بسا رہا ہوں نیا اک جہاں ستاروں کا

    جسے پناہ ملی دامنِ Ù…Ø+مدﷺ میں !
    قسم خدا کی سہارا ہے بے سہاروں کا

    Ø+ضورﷺ چشمِ عنایت ! Ø+ضورﷺ چشمِ کرم
    یہی وظیفہ ہے دن رات بیقراروں کا

    Ø+ضورﷺ ہم سے Ù†Ú©Ù…Û’ تو کس شمار میں ہیں
    تمہارے در سے گزارا ہے تاجداروں کا

    اُس آستاں سے Ù…Ø+بت کِسے نہیں خالدؔ
    وہ آخری ہے ٹھکانہ گناہ گاروں کا
    -------
    خالد Ù…Ø+مود خالد نقشبندی مجددی
    قدم قدم سجدے ۔ مجموعہ نعت
    صفØ+ہ نمبر۔ 188​

    2gvsho3 - نبیﷺ کی یاد ہے سرمایہ غم کے ماروں کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نبیﷺ کی یاد ہے سرمایہ غم کے ماروں کا

    2gvsho3 - نبیﷺ کی یاد ہے سرمایہ غم کے ماروں کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •